متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں رواں مالی سا ل کے دوران 13.53فیصد اضافہ

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر کے محصولات میں رواں مالی سا ل کے دوران 13.53فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی 2025تا جنوری 2026کے دوران متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 4.78ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسے عرصہ کے دوران یو اے …

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر کے محصولات میں رواں مالی سا ل کے دوران 13.53فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی 2025تا جنوری 2026کے دوران متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 4.78ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسے عرصہ کے دوران یو اے ای سے 4.21ارب ڈالر کے ترسیلات زر وصول ہوئے تھے ۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے ابتدائی 7ماہ کے دوران متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 0.57ارب ڈالر یعنی 13.53فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں