امریکی و یورپی حصص بازاروں میں تیزی

228

نیویارک ۔ 13 اپریل (اے پی پی) امریکی و یورپی حصص بازاروں میں تیزی رہی جس کی وجہ عالمی اقتصادی شرح نمو میں کمی اور آئی ایم ایف کی یورپی یونین سے برطانوی انخلاءسے سنگین اقتصادی نتائج کی تنبیہ ہے۔