سینتھیٹک فائبر کی قومی درآمدات میں 29.9 فیصد کمی

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):سینتھیٹک فائبر کی قومی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 29.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 48.5 ملین ڈالر تک کم ہو گئی جبکہ دسمبر 2024 کے دوران سینتھیٹک فائبر کی درآمدات کاحجم 69.2 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلہ میں دسمبر 2025 کے دوران سینتھیٹک …

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):سینتھیٹک فائبر کی قومی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 29.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 48.5 ملین ڈالر تک کم ہو گئی جبکہ دسمبر 2024 کے دوران سینتھیٹک فائبر کی درآمدات کاحجم 69.2 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلہ میں دسمبر 2025 کے دوران سینتھیٹک فائبر کی قومی درآمدات میں 20.7 ملین ڈالر یعنی 29.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔