ماہِ رمضان المبارک 1447ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج )پشاور میں ہوگا

پشاور۔ 18 فروری (اے پی پی):ماہِ رمضان المبارک 1447ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (بدھ) کو پشاور میں ہوگا۔محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ، حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ماہِ رمضان المبارک 1447ھ کے رویتِ ہلال کے سلسلے میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز بدھ، 18 فروری 2026ء، بوقت شام 04:30 بجے دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف، عیدگاہ چارسدہ …

پشاور۔ 18 فروری (اے پی پی):ماہِ رمضان المبارک 1447ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (بدھ) کو پشاور میں ہوگا۔محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ، حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ماہِ رمضان المبارک 1447ھ کے رویتِ ہلال کے سلسلے میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز بدھ، 18 فروری 2026ء، بوقت شام 04:30 بجے دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف، عیدگاہ چارسدہ روڈ، پشاور میں منعقد ہوگا۔