پاکستان میں ٹورازم انڈسٹری کی ترقی کے بے پناہ مواقع ہیں، دہشت گردی پر قابو پانے اور امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے سیاحت کو مزید فروغ ملے گا وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا سیمینار سے خطاب اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹورازم انڈسٹری کی …
وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا سیمینار سے خطاب

مزید خبریں
پاکستان میں ٹورازم انڈسٹری کی ترقی کے بے پناہ مواقع ہیں، دہشت گردی پر قابو پانے اور امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے سیاحت کو مزید فروغ ملے گا
وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا سیمینار سے خطاب
اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹورازم انڈسٹری کی ترقی کے بے پناہ مواقع ہیں، دہشت گردی پر قابو پانے اور امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے سیاحت کو مزید فروغ ملے گا۔ بدھ کو یہاں مقامی ہوٹل میں ٹورسٹ سروسز کی جانب سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹورازم انڈسٹری کی مشکلات سے حکومت آگاہ ہے اور ان کو کم کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔








