اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ میں کلاسک کلب، المسلم کلب، الیون سٹار، لیشنگز کلب، وارئیرز کلب، ینگ سٹار اور ماجد میموریل نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ ڈائمنڈ کرکٹ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں کلاسک کلب میں ایون کلب کو 148رنز سے ہرا دیا، کلاسک کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 223رنز بنائے، جواب میں ایون کلب کی ٹیم 75رنز …
آئی سی اے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ،کلاسک، المسلم، الیون سٹارز، لیشنگز، واریرز، ینگ سٹار اور ماجد میموریل کلب کی فتوحات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ میں کلاسک کلب، المسلم کلب، الیون سٹار، لیشنگز کلب، وارئیرز کلب، ینگ سٹار اور ماجد میموریل نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ ڈائمنڈ کرکٹ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں کلاسک کلب میں ایون کلب کو 148رنز سے ہرا دیا، کلاسک کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 223رنز بنائے، جواب میں ایون کلب کی ٹیم 75رنز پر ڈھیر ہو گئی، دوسرے میچ میں المسلم کلب نے ینگ کرکٹر کو 6وکٹوں سے مات دی،








