نارتھ زون ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ، اپالو سپورٹس نے ظریف میموریل کو 8 رنز سے ہرا دیا

لاہور۔یکم جون(اے پی پی ) نارتھ زون ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں اپالو سپورٹس نے ظریف میموریل کو 8 رنز سے ہرا دیا ۔ نارتھ زون ٹی 20 کرکٹ لیگ کا میچ اپالو سپورٹس اور ظریف میموریل کے درمیان ریلوے علامہ اقبال انسٹیٹیوٹ گراﺅنڈ پر کھیلا گیا جو کہ اپالو سپورٹس نے 8 رنز سے جیت لیا۔ اپالو سپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے …

لاہور۔یکم جون(اے پی پی ) نارتھ زون ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں اپالو سپورٹس نے ظریف میموریل کو 8 رنز سے ہرا دیا ۔ نارتھ زون ٹی 20 کرکٹ لیگ کا میچ اپالو سپورٹس اور ظریف میموریل کے درمیان ریلوے علامہ اقبال انسٹیٹیوٹ گراﺅنڈ پر کھیلا گیا جو کہ اپالو سپورٹس نے 8 رنز سے جیت لیا۔ اپالو سپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply