اوول ۔ یکم جون(اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ برس ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ یکم جون سے 18 جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا اور بھارتی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ بی جبکہ تین روایتی حریف آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ گروپ اے میں شامل ہیں۔ پاکستان …
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ءکے شیڈول کا اعلان،ایونٹ یکم سے 18 جون تک کھیلا جائے گا

مزید خبریں
اوول ۔ یکم جون(اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ برس ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ یکم جون سے 18 جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا اور بھارتی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ بی جبکہ تین روایتی حریف آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ گروپ اے میں شامل ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 4 جون کو آمنے سامنے ہوں گی۔ بدھ کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ یکم جون سے 18 جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا








