اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):بینک اسلامی کی جانب سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت فراہم کردی گئی ہے جس سے مسافر اور سیاح ایئرپورٹ پر بغیر کیش لین دین کرسکیں گے۔ بینک اسلامی کے مطابق ایئرپورٹ پر خدمات فراہم کرنے والے تاجروں کو کیوآر کوڈ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں بینک اسلامی اپنے نیٹ ورک کے …
بینک اسلامی کی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت فراہم

مزید خبریں
اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):بینک اسلامی کی جانب سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت فراہم کردی گئی ہے جس سے مسافر اور سیاح ایئرپورٹ پر بغیر کیش لین دین کرسکیں گے۔
بینک اسلامی کے مطابق ایئرپورٹ پر خدمات فراہم کرنے والے تاجروں کو کیوآر کوڈ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں بینک اسلامی اپنے نیٹ ورک کے ذریعے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر کیش لیس نظام کی فراہمی کےلئے پرعزم ہے۔








