اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کومسلسل تیسرے روزبھی مندی کارحجان برقراررہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 1632.25پوائنٹس کی کمی کے بعد164626.29پوائنٹس پربندہوا،مارکیٹ میں 567کمپنیوں کے 619.62ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت29.25ارب روپے تھی،143کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،278کی قیمتوں میں کمی اور146کی قیمتوں میں استحکام رہا، کے ایس ای 30انڈیکس 575.34 پوائنٹس کی کمی کے بعد50342.53 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 3757.34 …
سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روزبھی مندی کارحجان برقرار، 100انڈیکس میں 1632.25پوائنٹس کی کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کومسلسل تیسرے روزبھی مندی کارحجان برقراررہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 1632.25پوائنٹس کی کمی کے بعد164626.29پوائنٹس پربندہوا،مارکیٹ میں 567کمپنیوں کے 619.62ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت29.25ارب روپے تھی،143کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،278کی قیمتوں میں کمی اور146کی قیمتوں میں استحکام رہا،
کے ایس ای 30انڈیکس 575.34 پوائنٹس کی کمی کے بعد50342.53 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 3757.34 پوائنٹس کی کمی کے بعد229014.42 پوائنٹس پربندہوا،فیوچرٹریڈنگ کے تحت 23.87ارب روپے کالین دین ہوا، گزشتہ روز کے الیکٹرک کے 99786190 حصص،سینرجیکو پاکستان لمیٹڈ 70330560 حصص اورفرسٹ نیشنل ایکویٹیزلمیٹڈ کے 33421278 حصص کالین دین ہوا،میڈیاٹائمزلمیٹڈ،چناب لمیٹڈ اورایٹ نازٹیکنالوجیز لمیٹڈ سرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہی۔








