انقرہ۔ 13 اپریل (اے پی پی) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک فوجی چھاونی کے نزدیک ہونے والے کار بم دھماکے اور دیگر کارروائیوں میں ترک فوج کے 5 اہلکار جبکہ 30 کرد جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق منگل کو ہوٓنے والے تشدد کے مختلف واقعات میں8 شہریوں سمیت 57 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ترکی ،بم دھماکے اور تشدد کے واقعات میں5 فوجی، 30 کرد باشندے ہلاک

مزید خبریں