پیرس ۔ یکم جون(اے پی پی) دفاعی چیمپئن سٹانسلاس واورینکا اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ واورینکا نے راموس جبکہ مرے نے گیسکوئٹ کو شکست دی۔ سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹرفائنل میں سوئس سٹار اور دفاعی چیمپئن واورینکا نے عمدہ کارکردگی …
دفاعی چیمپئن واورینکا اور اینڈی مرے فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
پیرس ۔ یکم جون(اے پی پی) دفاعی چیمپئن سٹانسلاس واورینکا اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ واورینکا نے راموس جبکہ مرے نے گیسکوئٹ کو شکست دی۔ سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹرفائنل میں سوئس سٹار اور دفاعی چیمپئن واورینکا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راموس کو 6-2، 6-1 اور 7-6 سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔








