بے نظیربھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو تیز ہواﺅں اور بارش کے بعد معمول کی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی) بے نظیربھٹو انٹرنیشیل ائیر پورٹ کو تیز ہواﺅں اور بارش کے بعد معمول کی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ شب اسلام آباد میں موسم کی خرابی کے باعث ’پی آئی اے‘ کی پروازوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئیجس کے بعد دارالحکومت آنے والی پروازوں کا رخ ہنگامی …

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی) بے نظیربھٹو انٹرنیشیل ائیر پورٹ کو تیز ہواﺅں اور بارش کے بعد معمول کی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ شب اسلام آباد میں موسم کی خرابی کے باعث ’پی آئی اے‘ کی پروازوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئیجس کے بعد دارالحکومت آنے والی پروازوں کا رخ ہنگامی طور پر لاہور کی جانب موڑ دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ موسم کی بحالی کے ساتھ ہی پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ۔

Leave a Reply