اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کومندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس318.65پوائنٹس کی کمی کے بعد155858.47پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر کے 567کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا،216کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،201کی قیمتوں میں کمی اور150کی قیمتوں میں استحکام رہا ،مارکیٹ میں کل 441.87ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 24.98ارب روپے تھی،کے ایس ای30انڈیکس191.53پوائنٹس کی کمی کے بعد47851.52 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس1350.50پوائنٹس …
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،کے ایس ای 100انڈیکس318.65پوائنٹس کی کمی کے بعد155858.47پوائنٹس پربند
اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کومندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس318.65پوائنٹس کی کمی کے بعد155858.47پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر کے 567کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا،216کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،201کی قیمتوں میں کمی اور150کی قیمتوں میں استحکام رہا
،مارکیٹ میں کل 441.87ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 24.98ارب روپے تھی،کے ایس ای30انڈیکس191.53پوائنٹس کی کمی کے بعد47851.52 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس1350.50پوائنٹس کی کمی کے بعد223719.08پوائنٹس پربندہوا،فیوچرٹریڈنگ کے تحت 6.21ارب روپے کاسودے طے پائے،
گزشتہ روزبینک آف پنجاب کے 37706784پوائنٹس،کے الیکٹرک37690039 حصص اورسینیرجیکوپاکستان لمیٹڈ کے 27351074حصص کالین دین ہوا،خالدسراج ٹیکسٹائل ملز،بی ایف مضاربہ اورجوبلی سپننگ اینڈویونگ ملزسرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہی۔









