لاہور، عیدالفطرپر 3بلاک بسٹرفلمز کی نمائش متوقع

لاہور۔18مارچ (اے پی پی):پاکستانی سینما گھروں میں عیدالفطر کے موقع پر 3 بڑی فلمیں ریلیز کے لیے تیار ہیں،جن میں آگ لگے بستی، دہلی گیٹ ایک ایکشن ڈرامہ فلم ہوگی اور فلم بلھا شامل ہیں ۔ یہ تینوں فلمیں اپنے مضبوط سکرپٹ،کہانی اور بھرپور کردار نگاری کی بنا پر سینما گھروں کی رونق بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گی، مزید یہ کہ ان فلموں کے درمیان باکس آفس پر …

لاہور۔18مارچ (اے پی پی):پاکستانی سینما گھروں میں عیدالفطر کے موقع پر 3 بڑی فلمیں ریلیز کے لیے تیار ہیں،جن میں آگ لگے بستی، دہلی گیٹ ایک ایکشن ڈرامہ فلم ہوگی اور فلم بلھا شامل ہیں ۔

یہ تینوں فلمیں اپنے مضبوط سکرپٹ،کہانی اور بھرپور کردار نگاری کی بنا پر سینما گھروں کی رونق بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گی، مزید یہ کہ ان فلموں کے درمیان باکس آفس پر سخت مقابلے کی توقع ہے،اور امید کی جاتی ہے کہ شائقین ایک بار پھر کثیر تعداد میں سینما گھروں کا رخ کریں گے۔

مزید خبریں