آئندہ تین روز کے دوران کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) آئندہ تین روز کے دوران کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

Leave a Reply