اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس بین الاقوامی سازش ہو سکتی ہے، وزیراعظم صرف علاج کی غرض سے لندن گئے ہیں ۔
پاناما لیکس بین الاقوامی سازش ہو سکتی ہے،میاں ریاض پیرزادہ

مزید خبریں