اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):خصوصی اقتصادی زونز ترمیمی بل 2026 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔بدھ کو وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے خصوصی اقتصادی زونز ترمیمی بل 2026 پیش کیا۔
خصوصی اقتصادی زونز ترمیمی بل 2026 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا