وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام مسز انوشہ رحمن کی زیر صدارت ایڈوائزری کمیٹی برائے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کا اجلاس،حکومت براڈبینڈ کی ترسیل کے ذریعے ”تیز ترین ڈیجیٹلائزیشن“ کے حصول کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی،انوشہ رحمن

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی)ایڈوائزری کمیٹی برائے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس)کا پانچواں اجلاس جمعرا ت کو ایڈوائزری کمیٹی کی چیئر پرسن /وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام مسز انوشہ رحمن کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان کے خصوصی معاون برائے قانون برسٹر ظفر اللہ خان، چیئر مین پی ٹی اے سید اسماعیل شاہ، ایڈوائزر …

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی)ایڈوائزری کمیٹی برائے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس)کا پانچواں اجلاس جمعرا ت کو ایڈوائزری کمیٹی کی چیئر پرسن /وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام مسز انوشہ رحمن کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان کے خصوصی معاون برائے قانون برسٹر ظفر اللہ خان، چیئر مین پی ٹی اے سید اسماعیل شاہ، ایڈوائزر ی کمیٹی کے اراکین، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام ،وزارت قانون وا نصاف، وزارت خزانہ، پی ٹی اے اور فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ (ایف اے بی)کے سینئر افسران شریک ہوئے۔

Leave a Reply