کراچی ۔ 2 جون (اے پی پی) بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساﺅتھ فٹ بال چمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں لعل بخش میموریل فٹ بال کلب نے لیاری برادرز کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر چمپئن شپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ علاوہ ازیں پہلا آل کراچی سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل مقابلے میں اعظم سپورٹس ڈرگ روڈ نے لیاری بلوچ …
بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساﺅتھ فٹ بال چمپئن شپ میں لعل بخش کی فائنل تک رسائی

مزید خبریں
کراچی ۔ 2 جون (اے پی پی) بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساﺅتھ فٹ بال چمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں لعل بخش میموریل فٹ بال کلب نے لیاری برادرز کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر چمپئن شپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ علاوہ ازیں پہلا آل کراچی سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل مقابلے میں اعظم سپورٹس ڈرگ روڈ نے لیاری بلوچ کو 1-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔








