وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کے زیراہتمام والی بال ٹوررنامنٹ( آج )اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کے زیراہتمام والی بال ٹوررنامنٹ( آج )جمعہ جی سکس والی بال گرونڈ اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ اےونٹ کا افتتاح پاکستان سپورٹس کے ڈائرےکر جنرل احتر نواز گنجےرا کرےں گے۔ سی ڈی اے سپورٹس اےنڈ کلچر ڈائرےکٹورےٹ کے حکام کے مطابق ٹوررنامنٹ میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے12کلبز حصہ لےں گے۔ اسی طرح (کل )ہفتہ سے …

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کے زیراہتمام والی بال ٹوررنامنٹ( آج )جمعہ جی سکس والی بال گرونڈ اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ اےونٹ کا افتتاح پاکستان سپورٹس کے ڈائرےکر جنرل احتر نواز گنجےرا کرےں گے۔ سی ڈی اے سپورٹس اےنڈ کلچر ڈائرےکٹورےٹ کے حکام کے مطابق ٹوررنامنٹ میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے12کلبز حصہ لےں گے۔ اسی طرح (کل )ہفتہ سے نیزہ بازی کا دو روزہ اےونٹ ایف نائن پارک اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں100کلبز کے 400گھڑ سوار شرکت کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply