وزیراعظم محمد نواز شریف تیزی سے روبصحت ہیں، ان کی صحتیابی کیلئے پاکستانی قوم سمیت دنیا بھر کے لوگوں نے دعائیں کیں جو ان کی مقبولیت اور ہردلعزیز شخصیت ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے،نہال ہاشمی کی پی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف تیزی سے روبصحت ہیں، ان کی صحتیابی کیلئے نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ دنیا بھر کے لوگوں نے دعائیں کیں جو ان کی مقبولیت اور ہردلعزیز شخصیت ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جمعرات کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف تیزی سے روبصحت ہیں، ان کی صحتیابی کیلئے نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ دنیا بھر کے لوگوں نے دعائیں کیں جو ان کی مقبولیت اور ہردلعزیز شخصیت ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جمعرات کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے 28 مئی 1988ءکو جب ایٹمی دھماکے کئے تو وہ پوری امت مسلمہ کے ہیرو بن گئے اور عالمی دنیا میں ان کی قدرومنزلت میں پہلے سے بھی زیادہ اضافہ ہوگیا۔

Leave a Reply