بھارت سیاسی جماعتیں اور سول سوسائٹی بھی کشمیر کے دیرینہ تنازعے کے حل پر زوردے رہے ہیں میر واعظ فورم

سرینگر ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم فورم نے مقبوضہ علاقے میں خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کارروائیوں کا واحد مقصد خواتین میں خوف و دہشت اور عدم تحفظ کا احساس پیدا کرنا ہے جوکہ انتہائی تشویشناک ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply