چین کبھی بھی بالا دست پالیسی نہیں اپنائے گا،شی جن پنگ

بیجنگ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں شی جن پنگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ نئے عہد میں چین آزادانہ اور پرامن سفارتی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔چین دیگر ممالک کی اپنی ترقی کے راستے کے انتخاب کا احترام کرتا ہے۔چین عالمی برادری میں انصاف کا تحفظ کرتے ہوئے دوسرے ممالک کو زبردستی اپنی پالیسی اپنانے اور ان کے امور …

بیجنگ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں شی جن پنگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ نئے عہد میں چین آزادانہ اور پرامن سفارتی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔چین دیگر ممالک کی اپنی ترقی کے راستے کے انتخاب کا احترام کرتا ہے۔چین عالمی برادری میں انصاف کا تحفظ کرتے ہوئے دوسرے ممالک کو زبردستی اپنی پالیسی اپنانے اور ان کے امور میں مداخلت کی مخالفت کرتا ہے۔انہو ں نے رپورٹ میں اس بات پر زور دیا کہ چین دوسرے ممالک کے مفادات کی قربانی سے اپنی ترقی نہیں کرتا ، تاہم چین اپنے جائز حقوق اور مفادات سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply