سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے 11.50 فیصد کر دی ہے۔یہ فیصلہ سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔
پالیسی ریٹ میں 100بیسز پوائنٹس کااضافہ،شرح سود 11.50 فیصد مقرر

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اپریل (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے 11.50 فیصد کر دی ہے۔یہ فیصلہ سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس کے بعد جاری بیان کے مطابق پیرکوہونے والے اجلاس میں شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 11.50 فیصد کر دی گئی ہے۔








