بیجنگ ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ کے رہنما اصولوں کو ان کے نام سمیت پارٹی کے آئین میں درج کیے جانے کا امکان ہے۔ صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں ایک نئے عہد کے لئے چینی خصوصیات کے حامل اشتراکی نظام کی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے تجویز دی کہ پارٹی کو یہ نظریہ ایسے رہنما اصول کے طور پرسراہنا …
چینی کمیونسٹ پارٹی کے دستور میں صدر شی کا نام شامل کیے جانے کا امکان

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ کے رہنما اصولوں کو ان کے نام سمیت پارٹی کے آئین میں درج کیے جانے کا امکان ہے۔ صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں ایک نئے عہد کے لئے چینی خصوصیات کے حامل اشتراکی نظام کی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے تجویز دی کہ پارٹی کو یہ نظریہ ایسے رہنما اصول کے طور پرسراہنا چاہیئے جس کا مقصد چینی قوم کی عظمت کا احیاءہے۔








