مقبوضہ کشمیر، چُٹیا کاٹنے کی گھناﺅنی کارروائیوں کے خلاف مکمل ہڑتال

سرینگر ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چٹیا کاٹنے کے مذموم واقعات کے خلاف ہفتے کے روزمکمل ہڑتال کی گئی ۔ چٹیا کاٹنے کا گھناﺅنا منصوبنہ بھارتی خفیہ ایجنسیوںکا تیار کردہ ہے جس کا مقصد کشمیری عوام خاص طور پر خواتین کو عدم تحفظ کا شکار کرنا اور انہیں نفسیاتی خوف میں مبتلا کرنا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، …

سرینگر ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چٹیا کاٹنے کے مذموم واقعات کے خلاف ہفتے کے روزمکمل ہڑتال کی گئی ۔ چٹیا کاٹنے کا گھناﺅنا منصوبنہ بھارتی خفیہ ایجنسیوںکا تیار کردہ ہے جس کا مقصد کشمیری عوام خاص طور پر خواتین کو عدم تحفظ کا شکار کرنا اور انہیں نفسیاتی خوف میں مبتلا کرنا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے دے رکھی تھی ۔ انہوں نے لوگوںسے اپیل کی تھی کہ وہ سول کرفیو نافذ کریں۔ دکانیں ، کاروباری اور تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل تھی۔ کشمیریونیورسٹی سرینگر نے ہفتے کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply