شاہ سلمان سے عراقی صدر کی ملاقات

ریاض ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے عراقی صدر ڈاکٹر حیدر العبادی نے ملاقات کی۔سعودی اخبار کے مطابق الدرعیہ کے قصر العوجا میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ سلمان نے مہمان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply