اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی امریکا سے تعاون کی اپیل

واشنگٹن ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرکے عالمی برادری کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاوس میں ملاقات کے دوران قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے آزادی، جمہویت اور انسانی حقوق کی روایتی اقدار کی بنیاد پربننے والے مضبوط امریکا سے تعاون کرنے کا کہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply