آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک
جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہا تاہم کوٹلی میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بدھ کوریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو45،تربت ، سکرنڈ،شہید بینظیر آباد اور مٹھی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔









