سری لنکن حکومت کا موجودہ احتسابی عمل مایوس کن ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے عبوری انصاف کے لیے مقرر کردہ خصوصی اہلکار پابلو ڈے گرائیف نے کہا ہے کہ موجودہ سری لنکن حکومت کی طرف سے احتسابی عمل مایوس کن ہے۔ واضح رہے کہ ان کا یہ بیان انکے سری لنکا کے دورے کو مکمل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ یہ احتسابی عمل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں …

اقوام متحدہ ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے عبوری انصاف کے لیے مقرر کردہ خصوصی اہلکار پابلو ڈے گرائیف نے کہا ہے کہ موجودہ سری لنکن حکومت کی طرف سے احتسابی عمل مایوس کن ہے۔ واضح رہے کہ ان کا یہ بیان انکے سری لنکا کے دورے کو مکمل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ یہ احتسابی عمل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم سے متعلق باقاعدہ فرد جرم عائد کیے جانے کی منزل سے ابھی بہت دور ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply