1500روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ کو سیالکوٹ میں ہوگی
1500روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ کو سیالکوٹ میں ہوگی

مزید خبریں
سیالکوٹ۔11مئی (اے پی پی):1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان سیالکوٹ میں 15 مئی بروز جمعہ صبح آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر بینکنگ ہال میں ہو گی۔ شعبہ زندگی کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد اور پرائز بانڈ ہولڈرز اس قرعہ میں شریک ہونگے۔