امریکی صدر 26 مئی کو اپنا سالانہ طبی معائنہ کرائیں گے،وائٹ ہائوس
امریکی صدر 26 مئی کو اپنا سالانہ طبی معائنہ کرائیں گے،وائٹ ہائوس

مزید خبریں
واشنگٹن۔12مئی (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 مئی کو والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں اپنا سالانہ طبی معائنہ کروائیں گے۔
اردو نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے گزشتہ روز بیان میں بتایا ہے کہ اس میں صدر کے معمول کے سالانہ طبی معائنے شامل ہوں گے، جو ان کی صحت کی باقاعدہ دیکھ بھال کا حصہ ہیں۔
رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس دوران فوجی ہسپتال میں موجود سروس اراکین اور عملے سے بھی ملاقات کریں گے۔








