ڈونباس پر روس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا، امریکا
ڈونباس پر روس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا، امریکا

مزید خبریں
واشنگٹن ۔13مئی (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ڈونباس کے مستقبل کے حوالے سے اب تک کوئی سمجھوتہ یا مفاہمت طے نہیں ہوئی۔
تاس کے مطابق ڈونلڈ ٹر مپ نے وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں واضح طور پر کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ڈونباس کے حوالے سے کسی قسم کی مشترکہ مجھوتہ نہیں ہوا ہے ۔








