محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو بھنڈی توری کی فصل پر خصوصی توجہ دینے کی سفارش

گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث بھنڈی توری کے کاشتکاروں کو بھنڈی توری کی فصل پر خصوصی توجہ دینے کی سفارش کی ہے ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت عامر صدیق نے کہا کہچونکہ بھنڈی توری کی فصل پر کیڑے مکوڑوں کا حملہ بھی ہو سکتا ہے

فیصل آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی):گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث بھنڈی توری کے کاشتکاروں کو بھنڈی توری کی فصل پر خصوصی توجہ دینے کی سفارش کی ہے ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت عامر صدیق نے کہا کہچونکہ بھنڈی توری کی فصل پر کیڑے مکوڑوں کا حملہ بھی ہو سکتا ہے اسلئے کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ دوسرے، تیسرے روز فصل کا معائنہ کرتے رہیں اور اگر کسی جگہ پر کسی کیڑے کا حملہ محسوس ہو توفوری طورپرماہرین زراعت یامحکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف کی مشاورت سے کیڑے مار ادویات کا سپرے یقینی بنایا جائے تاکہ فصل کو زیادہ نقصان سے بچانے میں مدد مل سکے۔

مزید خبریں