اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) مالیاتی خسارے کو 3 سال میں کم کر کے 4.3 فیصد کی سطح پر لایا جا رہا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ مالیاتی خسارہ جو 2012-13ءمیں 8.2 فیصد تھا، اس کو 3 سال میں کم کر کے 4.3 فیصد کیا جا رہا ہے۔
مالیاتی خسارے کو 3 سال میں کم کر کے 4.3 فیصد کی سطح پر لایا جا رہا ہے‘ وزیر خزانہ

مزید خبریں