اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 21.6 ارب ڈالر کی تاریخی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ جمعہ کو ایوان زیریں میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ زر مبادلہ کے ذخائر جو جون 2013ءمیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 6 ارب ڈالر تھے جو ماضی کے مبادلہ اور فوری واجب الادا رقوم …
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 21.6 ارب ڈالر کی تاریخی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں‘ وزیر خزانہ اسحاق ڈار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 21.6 ارب ڈالر کی تاریخی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ جمعہ کو ایوان زیریں میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ زر مبادلہ کے ذخائر جو جون 2013ءمیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 6 ارب ڈالر تھے جو ماضی کے مبادلہ اور فوری واجب الادا رقوم کے بعد فروری 2014ءمیں 2.8 ارب ڈالر کی تشیوشناک حد تک گر چکے تھے، وہ 30 مئی 2016ءکو بڑھ کر 16.8 ارب ڈالر ہوچکے ہیں








