بجٹ غریب دوست ہے ، مقصد اپوزیشن کے بجائے عوام کو ریلیف دینا ہے،وزیر مملکت ماروی میمن

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن اور وزیر مملکت ماروی میمن نے کہا ہے کہ بجٹ 2016-17ءغریب دوست بجٹ ہے جس کا مقصد اپوزیشن کے بجائے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر مالی سال 2016-17ءکے بجٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیراعظم محمد …

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن اور وزیر مملکت ماروی میمن نے کہا ہے کہ بجٹ 2016-17ءغریب دوست بجٹ ہے جس کا مقصد اپوزیشن کے بجائے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر مالی سال 2016-17ءکے بجٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کے لئے کوشاں ہیں جس کے مثبت اثرات ملکی معیشت کے تمام شعبوں میں نمایاں طور پر نظر آرہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply