سعودی عرب کے ولی عہد، لندن میں سعودی عرب کے سفیر اور استنبول کے میئر نے لندن میں وزیر اعظم نواز شریف کو گلدستے بھجوائے

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد سلطان بن سلمان السعود،لندن میں سعودی عرب کے سفیر محمد بن نواف بن عبدالعزیزاور استنبول کے میئر قادر توپاس نے لندن میں وزیر اعظم نواز شریف کو گلدستے بھجوائے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تینوں رہنماوں نے وزیر اعظم نواز شریف کے دل کے کامیاب آپریشن اور انکی تیزی سے صحت یابی پر …

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد سلطان بن سلمان السعود،لندن میں سعودی عرب کے سفیر محمد بن نواف بن عبدالعزیزاور استنبول کے میئر قادر توپاس نے لندن میں وزیر اعظم نواز شریف کو گلدستے بھجوائے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تینوں رہنماوں نے وزیر اعظم نواز شریف کے دل کے کامیاب آپریشن اور انکی تیزی سے صحت یابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply