صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بلوچستان سردار زادہ فیصل خان جمالی، سیکرٹری لائیوسٹاک بلوچستان محمد داؤد بازیی
چمن مویشی منڈی اور مختلف ڈیری فارمز، باڑے اور مختلف انٹرنس پر اینٹی کانگو وائرس اسپرے مہم شروع

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 22 مئی (اے پی پی):صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بلوچستان سردار زادہ فیصل خان جمالی، سیکرٹری لائیوسٹاک بلوچستان محمد داؤد بازیی ، ڈائریکٹر جنرل انیمیل ہیلتھ ڈاکٹر محمد فاروق ترین اور ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک چمن ڈاکٹر محمد ادریس اچکزئی نے
بلوچستان بھر کی طرح چمن مویشی منڈی اور مختلف ڈیری فارمز، باڑے اور مختلف انٹرنس پوائنٹس پر اینٹی کانگو وائرس اسپرے مہم پر عملدرآمد یقینی بنایا ہے جو عیدلالضحی تک جاری رہے گا۔اسپرے مہم میں ڈاکٹر رحمت اللہ،ڈاکٹر محمدطاہر، اسٹاک اسسٹنٹ عبداللہ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔








