اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت معاشرے کے کمزور طبقات کی بہبود پر خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، اس پروگرام کے تحت رقم حاصل کرنے والے خاندانوں کی تعداد جون 2016ءتک بڑھ کر 53 لاکھ ہو جائے گی جبکہ 2016-17ءکے مالی سال میں یہ تعداد مزید بڑھ کر 56 لاکھ کرنے کا ہدف ہے، پاکستان بیت المال …
وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت معاشرے کے کمزور طبقات کی بہبود پر خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، اسحاق ڈار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت معاشرے کے کمزور طبقات کی بہبود پر خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، اس پروگرام کے تحت رقم حاصل کرنے والے خاندانوں کی تعداد جون 2016ءتک بڑھ کر 53 لاکھ ہو جائے گی جبکہ 2016-17ءکے مالی سال میں یہ تعداد مزید بڑھ کر 56 لاکھ کرنے کا ہدف ہے، پاکستان بیت المال کے بجٹ کو دو گنا کرکے چار ارب روپے کردیا گیا ہے۔








