اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لئے ترقیاتی اخراجات میں کمی کی روش کو ختم کرتے ہوئے ترقیاتی اخراجات میں کمی کئے بغیر مالی نظم وضبط قائم کیا ہے اور موجودہ حکومت کے تیسرے سال کے اختتام پر ترقیاتی اخراجات348ارب روپے سے بڑھ کر661 ارب روپے تک پہنچ جائیں گے اور …
وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈارکا بجٹ خسارے پر قابو پانے کے حوالے سے اظہارخیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لئے ترقیاتی اخراجات میں کمی کی روش کو ختم کرتے ہوئے ترقیاتی اخراجات میں کمی کئے بغیر مالی نظم وضبط قائم کیا ہے اور موجودہ حکومت کے تیسرے سال کے اختتام پر ترقیاتی اخراجات348ارب روپے سے بڑھ کر661 ارب روپے تک پہنچ جائیں گے اور مالی سال2016-17ءکےلئے اس کا ہدف800 ارب روپے رکھا گیا ہے۔








