اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں وفاقی حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا، بلاشبہ عوام دوست بجٹ ہے، ملکی دفاعی صلاحیتوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ انہوں نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر بجٹ 2016-17ءپر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنشن میں اضافہ کیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے ساتھ …
موجودہ حالات میں وفاقی حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا،وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں وفاقی حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا، بلاشبہ عوام دوست بجٹ ہے، ملکی دفاعی صلاحیتوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ انہوں نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر بجٹ 2016-17ءپر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنشن میں اضافہ کیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ 2013-14ءکے ایڈہاک ریلیف کو ضم کیا گیا ہے جس سے ان کی مالی صورتحال کو استحکام ملے گا۔








