وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے پیش کردہ بجٹ کے بارے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں اس سے اچھا بجٹ پیش نہیں کر سکتا تھا، تنقید کرنے والے کچھ دنوں بعد خود قائل ہو جائیں گے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں بجٹ پیش کرنے کے بعد لابی میں صحافیوں کے ساتھ غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے …

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے پیش کردہ بجٹ کے بارے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں اس سے اچھا بجٹ پیش نہیں کر سکتا تھا، تنقید کرنے والے کچھ دنوں بعد خود قائل ہو جائیں گے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں بجٹ پیش کرنے کے بعد لابی میں صحافیوں کے ساتھ غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے بجٹ میں ترقی کا پہیہ شدت کے ساتھ گھمایا ہے، ہم اپنا کام کرتے ہیں دھرنے اور احتجاج والے اپنا کام کرتے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply