22 مئی 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 66 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
22 مئی 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 66 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد۔29مئی (اے پی پی):22 مئی 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 66 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 17,147.0 ملین ڈالر ہو گئے۔
اسی طرح ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 مئی 2026ء کو 22,646.5 ملین ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ کے ذخائر17,147.0 ملین ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر 5,499.5 ملین ڈالر ریکارڈ کیے گئے ۔