پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی مندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 831.13پوائنٹس کی کمی کے بعد170190.64پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر563کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا۔ 183کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،267کی قیمتوں میں کمی اور113کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان برقرار، کے ایس ای 100انڈیکس 831.13پوائنٹس کی کمی کے بعد170190.64پوائنٹس پربند

مزید خبریں
اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی مندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 831.13پوائنٹس کی کمی کے بعد170190.64پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر563کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا۔ 183کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،267کی قیمتوں میں کمی اور113کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
کاروباری سرگرمیوں کے دوران 551.94ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 23.75ارب روپے تھی۔ کے ایس ای 30انڈیکس 241.33 پوائنٹس کی کمی کے بعد50893.03 پوائنٹس اورکے ایم 30انڈیکس 1159.92پوائنٹس کی کمی کے بعد243623.07 پوائنٹس پربندہوا۔
فیوچرٹریڈنگ کے تحت 4.78ارب روپے کے سودے ہوئے،ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ کے 46642698 حصصِ،دیوان سیمنٹ لمیٹڈ 33760377 حصص اورستارہ پٹرولیم سروسز لمیٹڈ کے 25238548 حصص کالین دین ہوا۔ واصل موبیلیٹی مضاربہ،گلشن سپننگ ملز اورفرسٹ النورمضاربہ سرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہی۔








