ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن مطلع جزوی طورپرابر آلود ،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5اورکم سے کم 31.0سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔
ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مزید خبریں
ملتان۔ 03 جون (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن مطلع جزوی طورپرابر آلود ،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5اورکم سے کم 31.0سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔
صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 41فیصد اور شام پانچ بجے28 فیصد تھا۔ کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 11منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07بجکر13 منٹ پر ہوگا۔







