نیشنل بینک پاکستان (این بی پی )کے مطابق مختلف غیر ملکی کرنسیز کی شرح تبادلہ درج ذیل رہی۔ امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277.24 روپے اور قیمت فروخت 280.24 روپے
نیشنل بینک کی مختلف کرنسیوں کی شرح تبادلہ بارے رپورٹ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):نیشنل بینک پاکستان (این بی پی )کے مطابق مختلف غیر ملکی کرنسیز کی شرح تبادلہ درج ذیل رہی۔ امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277.24 روپے اور قیمت فروخت 280.24 روپے ، برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 371.74 روپے ، قیمت فروخت 376.18 روپے اور یورو کی قیمت خرید 321.42 روپے اور قیمت فروخت 325.24 روپے رہی۔ اسی طرح جاپانی ین کی قیمت خرید 1.7313 روپے جبکہ قیمت فروخت 1.7519 روپے ، اماراتی درہم قیمت خرید 73.78 روپے اور قیمت فروخت 76.66 روپے جبکہ سعودی ریال کی قیمت خرید 75.92 روپے اور قیمت فروخت 76.31 روپے ریکارڈ کی گئی۔








