پاکستانی جوڈوکاز شاہ حسین شاہ نے ریو اولمپکس گیمز کیلئے کوالیفائی کر لیا انٹرنیشنل جوڈوفیڈریشن نے کانٹینینٹل کوٹے کے تحت حسین کو گیمز میں شامل کیا ہے اسلام آباد ۔ 04جون(اے پی پی) قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسےن شاہ نے کانٹیننٹل کوٹہ کے تحت برازیل میں ہونے والے اولمپک گیمز کیلئے کوالےفائی کر لےا۔ اولمپک گیمز مےں اےشےاءسے100کےٹےگری مقابلوں مےں صرف2کھلاڑےوں کو شامل کےا گےا ہے، اولمپک گیمز کیلئے کوالےفائی …
پاکستانی جوڈوکاز شاہ حسین شاہ نے ریو اولمپکس گیمز کیلئے کوالیفائی کر لیا

مزید خبریں
پاکستانی جوڈوکاز شاہ حسین شاہ نے ریو اولمپکس گیمز کیلئے کوالیفائی کر لیا
انٹرنیشنل جوڈوفیڈریشن نے کانٹینینٹل کوٹے کے تحت حسین کو گیمز میں شامل کیا ہے
اسلام آباد ۔ 04جون(اے پی پی) قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسےن شاہ نے کانٹیننٹل کوٹہ کے تحت برازیل میں ہونے والے اولمپک گیمز کیلئے کوالےفائی کر لےا۔ اولمپک گیمز مےں اےشےاءسے100کےٹےگری مقابلوں مےں صرف2کھلاڑےوں کو شامل کےا گےا ہے، اولمپک گیمز کیلئے کوالےفائی کرنے پر فےڈرےشن کے صدر، سےکرٹری اور دےگر عہدےداران نے شاہ حسےن شاہ کومبارکباد دی ہے ۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے ہفتہ کو اے پی پی کو بتایاکہ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے گزشتہ رات اپنی ویب سائٹ پر شاہ حسین شاہ کو باضابطہ طور پر کانٹیننٹل کوٹے کے تحت اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، شاہ حسےن شاہ100 -کےٹےگری جوڈو کے مقابلوں مےں پاکستان کی نمائندگی کرےں گے۔








