پیرس ۔ 4 جون(اے پی پی) نوویک جوکووچ اور اینڈی مرے فتوحات برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔ دونوں پلیئرز فیصلہ کن معرکے میں (آج) اتوار کو مدمقابل ہوں گے۔ دفاعی چیمپئن سٹانسلاس واورینکا اور ڈومینک تھیم شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔
دفاعی چیمپئن واورینکا ناکام،جوکووچ اور مرے فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے جوکووچ اور مرے فیصلہ کن معرکے میں (آج)آمنے سامنے ہوں گے

مزید خبریں